• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چارسدہ حملہ،23 جنوری کو ہونیوالا ضمنی انتخاب ملتوی ہونے کا امکان

Latest News
پشاور........سانحہ چارسدہ کے باعث خیبر پختونخوا میں 23جنوری کو ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیشن آج حتمی فیصلہ کرے گا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا گزشتہ روز صوبے میں ضمنی انتخابات کی تیاریوں سے متعلق اجلاس طلب کیا گیا تھا جسے چارسدہ حملے کے باعث ملتوی کر دیا گیا تھا۔
تازہ ترین