• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Government Should Improve Its Attitude Kaira
پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے حکومت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سنجیدگی سے کہہ رہے ہیں اپنا وتیرہ درست کرلیں، حکومت کے غلط کاموں پر احتجاج سے باز نہیں آئیں گے۔

پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کےصدرقمر زمان کائرہ نے لاہور میں میڈیا سےگفتگوکرتے ہوئے مزید کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن ہو یا شوکت بسرا پر فائرنگ، دونوں غلط ہیں، پیپلز پارٹی پر بُرا وقت آیا تو اُن کی گلو بٹ سیاست کو الٹا کر رکھ دیں گے۔
تازہ ترین