• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران نے میڈیکل سرٹیفکیٹ دیا تھا،پی ایچ ایف

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کہا ہے کہ گول کیپر عمران بٹ کو کیمپ سے ان کی فٹنس کی بناء پر ڈراپ کیا گیا ہے، انہوں نے کیمپ کے آ غاز سے قبل خود پی ایچ ایف کو اپنی فٹنس کے حوالے سے میڈیکل سرٹیفکیٹ دیا تھا جس کے بعد انہیں کیمپ کا حصہ نہیں بنایا گیا۔ان کا ہیڈ سے متعلق بیان افسوسناک ہے،معاملہ انضباطی کمیٹی کے سپرد کردیا ہے۔
تازہ ترین