• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ :غیر قانونی تعمیرات پر 250 سے زائد مالکان کو نوٹس

گوجرانوالہ( نمائندہ جنگ) چیف آفیسر کارپوریشن خواجہ عمران صفدر نے غیر قانونی تعمیرات پر 250 سے زائد مالکان کو نوٹس جاری کردیئے ہیں انہوں نے بتایا کہ 70 سے زائد مالکان نے نقشوں کے لئے درخواستیں جمع کروادی ہیں ۔
تازہ ترین