اسلام آباد( نمائندہ جنگ) زیارت میں ضمنی الیکشن کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے بلوچستان حکومت کو زیارت میں تقرریوں اور تبادلوں سے روک دیا ہے اور کہا ہے کہ ضمنی الیکشن کا عمل مکمل ہونے تک تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی ہوگی،پی بی 7 زیارت میں ضمنی الیکشن 22 مارچ کو ہوگا۔