• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ کے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلے

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ ) پولیس ذرائع کے مطابق انسپکٹر چوہدری محمد اکرم کمبوہ کو ایس ایچ او تھانہ ہاؤسنگ کالونی ، سب انسپکٹر عمران خالد ڈوگر کو ایس ایچ او تھانہ خانقاہ ڈوگراں، انسپکٹر سید وجیہہ الحسن شاہ کو ایس ایچ او تھانہ خانقاہ ڈوگراں، سب انسپکٹر شاہد رفیق کو ایس ایچ او تھانہ صدر مریدکے ، انسپکٹر چوہدری محمد فیصل چدھڑ کوایس ایچ او تھانہ نارنگ منڈی اور انسپکٹر محمد سلیم خان نیازی کو انسپکٹر سی آئی ہے تعینات کردیا گیا ہے۔
تازہ ترین