• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،گرفتار پٹواری کا 2روزہ ریمانڈ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سینئر سول جج محمد خالد خان نے انٹی کرپشن کے مقدمہ جعل سازی اور کرپشن میں گرفتار یونس پٹواری کو 2روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ۔
تازہ ترین