گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) ڈپٹی کمشنر ایف بی آر محمد علی اور اسسٹنٹ کمشنر احمد تیمور کی قیادت میں ٹیم نے مختلف بازاروں میں چھاپے مارے‘لاکھوں روپے مالیت کی غیر قانونی سمگل شدہ اشیاء قبضہ میں لے لیں، ڈپٹی کمشنر ایف بی آر محمد علی اور اسسٹنٹ کمشنر احمد تیمور کی قیادت میں سات رکنی ٹیم جس میں سردار شوکت‘ چوہدری ناصر‘ اقبال گجر‘ محمد جمیل‘ محمد اقبال شامل تھے ۔