گجرات (نمائندہ جنگ) گجرات میں موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے فرنیچر شو روم کے چیئرمین سے 22 لاکھ روپے لوٹ لیے، جی ٹی روڈ پر بینک سے مقامی فرنیچر شو رومکے چیئرمین امجد فاروق فرنیچر ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے 22 لاکھ روپے نکلوا کر فرنیچر شوروم آ رہے تھے کہ موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے انہیں لوٹ لیا اور فرار ہو گئے۔