• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غلام محمد حافظ محمد اعجاز فٹ بال ٹورنامنٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسلامیہ اسپورٹس نے آل کراچی غلام محمد حافظ محمد اعجاز فٹ بال ٹورنامنٹ میں کوہاٹ اسپورٹس کو 5-2سے شکست دیدی۔ فاتح ٹیم کی جانب سے رابید نے ہیٹ ٹرک مکمل کی۔ ملیر یونین نے واصف میموریل کو 6-1سے، تیسرے میچ میں کھوکھر آپار نیشنل نے گلشن اسپورٹس کو 2-2کی برابری کے بعد پنالٹی ککس کی بنیاد پر 5-4سے شکست دی۔
تازہ ترین