سان فرانسسکو (نیوز ایجنسیز ) ہاتھ کے آپریشن کے بعد پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے امریکا میں ٹریننگ کا آغازکر دیا۔ وہ چھ ماہ رنگ سے باہر رہے۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈ باکسنگ کے ٹائٹل کے دفاع کیلیے اپریل یامئی میں فائٹ ہوگی، رواں سال کوشش ہے کہ 2 مقابلے لڑوں۔