• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، منشیات کے مجرم کو 6سال قید اور جرمانے کی سزا

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)منشیات کے مجرم کو 6سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج امجد علی باجوہ نے تھانہ مراد پور میں درج منشیات کے ایک مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم عمیر کو چھ سال قید بامشقت اور30ہزار جرمانہ کی سزا سنائی، عدم ادائیگی جرمانہ ایک سال مزید قید بھگتنا ہو گی۔ ملزم عمیر کو تھانہ مراد پور کے علاقہ سے ایک کلو سے زائد منشیات برآمد ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا۔
تازہ ترین