گجرات (نمائندہ جنگ) شادی کی تقریب میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے شخص کا پنچائیت میں راضی نامہ کروا دیا گیا، شادی والے گھر میں پنچائیت بیٹھا کر راضی نامہ کروا دیا گیا ،پولیس نے پر دولہا وحید انور، اس کے والد محمد انور کیخلاف فائرنگ کروانے اور تنویر بٹ کی طرف سے فائرنگ کرکے زخمی کرنے پر مقدمہ درج کر لیا۔