• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ کے وائس چیئرمینوں نے احتجاج ختم کردیا

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)توفیق بٹ ایم پی اے کی کاوشوں سے گوجرانوالہ کے وائس چیئرمینوں نے احتجاج ختم کر دیا۔ گوجرانوالہ کے وائس چیئرمینوں نے پنجاب اسمبلی کے باہر اختیارات کے حوالے سے احتجاج کیا تھا ۔ایم پی اے نے اسمبلی کے باہر احتجاج کرنیوالے تمام وائس چیئرمینوں کی صوبائی وزیر قانون رانا ثنا ء اللہ سے ملاقات کروائی ،
تازہ ترین