میجر بابر خان گزشتہ ہفتے بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہوئے تھے۔
ایک انٹرویو کے دوران پردیپ راوت نے بتایا کہ دیوا کا کردار پہلے مکیش رشی کو آفر کیا گیا تھا۔
محرم علی ساند نے کہا کہ لوکل گورنمنٹ میں گریڈ 17 کے افسر ہیں، میتھ میں بی اے کیا ہے۔
پی سی بی سمیت ہم سب کا ایک ہی مقصد پی ایس ایل کو دنیا کی نمبر ون لیگ بنانا ہے، سی ای او لاہور قلندرز
ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ آیندہ مالی سال معیشت کی شرح نمو 2.3 فیصد رہنے کا امکان ہے۔
کرغز وزارت صحت کے مطابق طلبا فسادات میں 29 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
سندھ، پنجاب کے میدانی علاقوں میں درجہ حرارت 5 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ بڑھ سکتا ہے، نجی موسمیاتی ادارہ
کسریٰ زونئیر پاکستان کے لاجسٹک سیکٹر کے لیے ایک انتظامی پلیٹ فارم کے کو فاؤنڈر ہیں۔
پاکستان نے پہلی بار یورپین باڈی بلڈنگ چیمپئن میں حصہ لیا اور میڈلز جیتے، سیکریٹری پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن سہیل انور
وزیراعظم نے وفاقی وزیر امیر مقام کو فوری بشکیک جانے کی ہدایت کردی، انجینئر امیر مقام آج ہی بشکیک کےلیے روانہ ہوں گے۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ تحائف کی قیمت لگانے والا پرائیویٹ تخمینہ ساز نہ ماہر تھا نہ تجربہ رکھتا تھا۔
خبر ایجنسی کے مطابق سلوواکیہ کے وزیراعظم پر مقامی قصبے میں بدھ کو قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا۔
وزیراعظم شہبازشریف نے جہانگیر خان ترین کو انکامک ایڈوائزری کونسل میں شامل کر لیا ہے۔
الیکشن کمیشن ن لیگ کا اجلاس ہوا جس میں صدر ن لیگ کے الیکشن کے شیڈول کا فیصلہ کیا گیا، اعلامیہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستانی طلبہ سے متعلق پاکستان کرغز حکام سے رابطےمیں ہے۔
چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ مذکورہ کیس پر 24 جون کو سماعت کرے گا۔