• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،منشیات کے مجرم کو ایک سال قید اور جرمانے کی سزا

سیالکوٹ( نمائندہ جنگ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج اکرام الحق نے منشیات کے ایک مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم رانا تجمل کو ایک سال تین ماہ قید بامشقت اور9ہزار جرمانہ کیا۔ عدم ادائیگی جرمانہ ملزم کو مزید تین قید بھگتنا ہو گی۔ یاد رہے کہ تھانہ صدر سیالکوٹ پولیس نے ملزم راناتجمل سے1200گرام چرس برآمد ہونے پر مقدمہ درج کیا تھا۔
تازہ ترین