کراچی(اسٹاف رپورٹر) 26ویں مینز اینڈ آٹھویں ویمن قومی جوڈو چیمپئن شپ 14 سے 18 فروری تک پاکستان ا سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر اور میڈیا ڈائریکٹر مسعود احمد خان ایونٹ میں ملک بھر سے 14ٹیمیں حصہ لیں گی ۔