• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی پلیئر فہد خان پر پابندی نہیں،کے ایچ اے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے سکریٹری سید حیدر حسین نے انٹریونیورسٹی ہاکی زون (جی) کوالیفائنگ رائونڈ ٹورنامنٹ میں اقراء یونیورسٹی کی جانب سے حنیف خان الیون کے کھلاڑی فہد خان کی نمائندگی درست قرار دیا ہے انہوں نے کہا کہ، کے ایچ اے نے ان پر کچھ ماہ قبل پابندی ختم کردی تھی۔
تازہ ترین