• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے ایک شخص ہاشم علی کے خلاف 36لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے کے الزام کے تحت تاجر محمد عثمان کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ اسی تھانہ میں وسیم اکرم کی مدعیت میں ایک شخصیت اختر عباس کے خلاف 15لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
تازہ ترین