• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،پولٹری انڈسٹری کی غذائی منصوعات کو حضوصی سہولت دینے کے لئے فیصلہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ ) حکومت کی جانب سے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کو پولٹری انڈسٹری کی غذائی منصوعات کی امپورٹ کے لئے امپورٹرز کو حضوصی سہولت دینے کے لئے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں تاکہ گوشت اور انڈوں کی زیادہ زیادہ پیدوار حاصل کی جاسکے۔
تازہ ترین