• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوازشریف‘عمران خان کی رواں ماہ سرگودھا آمد متوقع

سرگودھا (نمائندہ جنگ)رواں ماہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اوعمران خان کی سرگودھا آمد متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق 17 فروری کووزیراعظم نوازشریف جبکہ 24 فروری کوعمران خان کا سرگودھا آنے کا امکان ہے ۔ دونوں سیاسی جماعتوں کے عہدیداروں اورکارکنوں نے اپنے قائدین کو خوش آمدید کہنے کیلئےتیاریاں شروع کردی ہیں ۔
تازہ ترین