سرگودھا (نمائندہ جنگ)سرگودھا کے بلدیاتی اداروں میں 4 ماہ کے بجٹ کی تیار یاں شروع کردی گئیں ۔ ذرائع کے مطابق فروری کے آخر تک بجٹ تیار کرکے محکمہ بلدیات کو روانہ کردیا جائیگا جو 30 جون تک کے فنڈز جاری کریگا اس کے بعد آئندہ بجٹ میں میونسپل کارپوریشن‘ ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹیوں کیلئے خصوصی فنڈز مختص کئے جائینگے۔