• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ :سستے بازار کو ختم کروائے جانے پر دکانداروں کا احتجاج

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)منڈیالہ تیگہ میں لگائے گئے سستے بازار کو ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ختم کروائے جانے پر 200سے زائد دوکانداروں کا ڈی سی دفتر کے باہر اپنے سامان سمیت شدید احتجاج اور مقامی ایم پی اے منڈیالہ تیگہ کیخلاف نعرے بازی کی اس موقع پر دوکانداروں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اس بارے ضلعی انتظامیہ نے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
تازہ ترین