گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ٹیکس بار ممبران کا صدر ٹیکس با ر چوہدری صدیق کی زیرصدارت ہو اجس سے چوہدری صدیق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگلے الیکشن کیلئے امیدوار برائے صدر عابد حفیظ عابد،جنرل سیکرٹری حسنین صدیق چوہدری کا نامزد کیا ہے۔ان کو بھاری اکژیت سے کامیاب کروائیں گے اس سے ہمارا اتحاد مظبوط ہو گا۔ اس موقع پر نائب صدر ملک امجد پرویز،سابقہ صدورمیاں عبدالغفار،شیخ ثاقب،احسان اللہ شمیم،اور ظفر اقبال مغل،ملک عابد حسین اعوان،شیخ محمد کامران،رانا محمد عرفان،چوہدری محمد ندیم کمبوہ،سینےئر و جونےئر وکلاء کی اکثریت بھی موجود تھی۔