• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن ٹربیونل کے دفاترسوساں روڈپرمنتقل

فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی)ضلع کونسل سے بالآخر ایک اور غیر متعلقہ محکمے کا آفس منتقل کردیا گیا۔الیکشن ٹربیونل کے دفاتر کوسوساں روڈ پرشفٹ کرنےکے لئے گزشتہ روز ضلع کونسل سے سامان اٹھا لیا گیا۔محکمہ بلدیات کی جانب سے تمام بلدیاتی اداروں سے غیر متعلقہ دفاتر کو منتقل کرنے کے احکامات جاری کئے گئے تھے لیکن اس کے باوجود ضلع کونسل کی عمارت میں الیکشن ٹربیونل کے دفاتر بدستور قائم تھے ۔
تازہ ترین