سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 15افراد زخمی محکمہ صحت کی نااہلی اور عدم توجہی کے باعث شہرکی گلی محلوں میں آوارہ کتوں نے ڈیرے جمالئے گزشتہ روز آوارہ کتوں کے کاٹنے کے مختلف واقعات میں 15افراد محسن ‘اسامہ ‘رحیم ‘نواز‘شکیل ‘ندیم ‘شہریار‘وقاص‘ستار ‘غفار‘مختار‘بلال ‘کاشف‘طاہراور نذیر سکنہ ڈسکہ کو کاٹ کر زخمی کردیا زخمیوں کوطبی امدادکیلئے سول ہسپتال پہنچادیاگیا۔