• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین ،شاپنگ مال سے اترنے کیلئے 16 میٹر بلند سلائیڈ

Sliding Outside From The Shopping Mall
سیڑھیوں اور ایسکیلیٹر کا دور پرانا ہوا، اب سلائیڈ کا زمانہ ہے،چین نے 4منزلہ شاپنگ مال میں سیڑھیوں اور ایسکیلیٹر کی جگہ 16میٹر اونچی سلائیڈ بنا دی۔

چین کے شاپنگ مال میں آنے والے لوگ سلائیڈ کا خوب مزا لے رہے ہیں، چوتھی منزل پر شاپنگ کی اور پھر سلائیڈ کے ذریعے صرف 12سیکنڈز میں پھسلتے لہراتے سیدھا گراؤنڈ فلور پرپہنچ جاتے ہیں۔
تازہ ترین