• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک قوانین کا احترام ہم سب کی ذمہ داری ہے:چیف ٹریفک آفیسر

ملتان( سٹاف رپورٹر) چیف ٹریفک آفیسر ملتان محمد شریف نے گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول میں روڈ سیفٹی سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹریفک قوانین کا احترام ہم سب کی ذمہ داری  ہے، والدین بچوں کو ون ویلنگ سے دور رکھیں       ،ٹریفک والنٹیرز و ٹریفک کڈز کے ذریعے عوام کو  ٹریفک قوانین بارے شعور دی جا سکتا ہے ،  اس موقع پر  ٹریفک قوانین کی اہمیت و افادیت کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی ۔
تازہ ترین