• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوباش کی پہلی جماعت کے 8 سالہ طالبعلم سے زیادتی

ساہی وال /سرگودھا (نامہ نگار)درندہ صفت نوجوان نے پہلی جماعت کے طالب علم کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ بھنڈرٹاؤن فروکہ کا 8سالہ پہلی کلاس کا طالب علم اسامہ سکول جا رہا تھا کہ شوکت لاٹی کی ورکشاپ میں کام کرنے والے درندہ صفت اوباش عزیزالرحمٰن نے اسے پکڑکرزبردستی اپنی ہوس کا نشانہ بناڈالا اور معصوم طالب علم کو خون میں لت پت چھوڑ کر فرار ہونے لگا تو اطلاع ملنے پر مقامی پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
تازہ ترین