• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،جعلی اقرار نامہ عدالت پیش کرنے والے2افراد کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) تھانہ سول لائن کے علاقہ ضلع کچہری میں پولیس نے سرور کی رپورٹ پر جعلی اقرار نامہ تیار کرکے عدالت میں پیش کرنے والے شاہ نوا ز اور علی کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین