شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے) ممکنہ دہشت گردی کے خدشات کی بناء پر ضلع شیخوپورہ میں جلسوں ،جلوسوں اور عوامی اجتماعات کے تمام اجازت نامے منسوخ کردئیے گئے ہیں اور اس بارے میں ڈی سی شیخوپورہ نے احکامات جاری کردئیے ہیں اورہدایت کی ہے کہ آئندہ ضلعی انتظامیہ سے پیشگی اجازت کے بغیر کوئی عوامی اجتماع منعقد نہ کیا جائے