• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ عبداللطیف بھٹائی جونیئر فٹ بال کوچنگ کیمپ کا آغاز 17 جنوری سے ہوگا۔ ذوالفقار علی بھٹو شہید اسپورٹس کمپلکس میں لگائے جانے والے کیمپ میں 150 سے زائد جونیئر فٹ بالر حصہ لیں گے۔
تازہ ترین