• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،بغیر کوائف جمع کروائے گھروں کو کرائے پر دینے کا سلسلہ جاری

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سیکورٹی تھر یٹ ہائی الرٹ ہونے کے باوجود بھی شہر کے بعض علاقوں میں بغیر کوائف جمع کروائے گھروں کو کرائے پر دینے کا سلسلہ جاری ہے ، دہشتگردی کے خطرات اور کرائے داری ایکٹ کے باوجود گھروں کو بغیر کوائف تھانہ میں جمع کروائے کرایہ پردیاجارہا ہے۔
تازہ ترین