• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادر، پی آ ئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

گوادر ( اکبرجندانی/نامہ نگار ) گوادر میں پی آ ئی اے کا طیارہ حادثہ سے بال بال بچ گیا ۔ طیا رہ لینڈ کر رہا تھا کو اس دوران اچانک کتا رن وے پر بھا گنے لگا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پی آ ئی اے کا کرا چی سے گوادر آ نے والا طیارہ حادثہ سے بال بال بچ گیا ہے ا س حوالے سے ذرائع نے بتا یا ہے کہ جس وقت طیارہ گوادر ائیر پورٹ کے رن وے پر لینڈ کر رہا تھا اس وقت اچانک ایک کتا بھی رن وے پر بھا گنے لگا لیکن طیارہ کے پہنچنے تک کتا رن وے سے ہٹ گیا۔
تازہ ترین