سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی مرکزی آفس پاکستان مسلم لیگ میں آمد کے موقع پر تھانہ کوتوالی، تھانہ سول لائن، تھانہ نیکاپورہ، تھانہ رنگ پورہ کی پولیس کی جانب سے سخت حظاظتی انتظامات کئے گئے اور ملاقات کے لئے آنے والے افراد کو مکمل جانچ پڑتال کے بعد دفتر میں آنے کی اجازت دی گئی۔