• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،چناب میں پانی کی آمد13417 اور اخراج 5000کیوسک ریکارڈ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) سندھ طاس معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی وجہ سے مرالہ بیراج کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ اتوار کے دن 3بجے کے بعد مقبو ضہ جموں وکشمیر سے بہہ کر آنے والے دریائے چناب میں پانی کی آمد13417 اور اخراج 5000کیوسک ریکارڈ کیا گیا اور مرالہ بیراج کے مقام پر جموں توی میں1405مناواں توی میں2299اور دریائےچناب میں9714کیوسک اور اپرچناب لنک میں 3100کیوسک، مرالہ روای لنک میں 5318 پانی ریکارڈ کیا گیا۔شہر سے گزرنے والے نالہ ایک ، نالہ بھیڈ میں پانی معمول کے مطابق ریکارڈ کیا گیا۔
تازہ ترین