• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) سیالکوٹ میں دن بھردھوپ نے موسم کو گرم کیا رکھا۔محکمہ موسمیات کیمطابق اتوارکے دن سیالکوٹ کے علاقوں نہال چند سٹریٹ، پریم گلی، واٹر ورکس، خادم علی روڈ ، سرکلر روڈ،، شاہ سیداں، گورنمنٹ اسلامیہ کالج روڈ ،عزیر شہید روڈ کینٹ ،ملکے کلاں میں درجہ حرارت 22ڈگری سینٹی گریڈ رہا، ہوا میں نمی کا تناسب46فیصد رہا اور07کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلتی رہی حد نظر08 کلومیٹر جبکہ ڈیو پوائٹ16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔آج سوموار کے دن موسم خشک اور صاف رہنے کا امکان ہے۔
تازہ ترین