• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ سٹی پسرور کے علاقہ محلہ بہادر پور سے پولیس نے تھانے اطلاع کئے بغیر غیر قانونی طور پر مکان کرایہ دینے والے شخص ناصر اور کرایہ دار طیب کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین