بہاولپور(سٹی رپورٹر) ڈسٹرکٹ ڈرگ کنٹرولر نویداسلم نے اڈاہ تیرہ سولنگ پربغیر لائسنس میڈیکل سٹوروں پرچھاپے مارے، اس دوران 2میڈیکل سٹور سیل کر دیئے، جبکہ عطائی عبدالرؤف کا چالان کیاگیا ،انہوں نے صحافیوں کوبتایاکہ بغیرلائسنس اوراتائیت کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔