چمن(پ ر)پاکستان مسلم لیگ ن ضلع قلعہ عبداللہ کے سینئر رہنماء عبدالحق لالئی جان شادیزئی عبدالکریم خلجی محمد اسلم خان کاکڑ حاجی نیاز اورملک ارشد میر نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن چمن کے کارکنوں کے مسائل کے حل کیلئے خصوصی اقدامات کرائے جارہے ہیں نادرا اوردیگر مسائل کے حل کیلئے حکام بالا کو خصوصی طورپر آگاہ کیا جائیگا ۔