• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ کے وکلاء کا مطالبات کے حق میں عدالتوں کا بائیکاٹ

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ)شیخوپورہ میں وکلاء نے اپنے مطالبات کے حق میں عدالتوں کا بائیکاٹ کیا اور مطالبہ کیا کہ گاؤں ایہہ ورکاں میں وکیل چودھری احسان ورک کے گھر پر حملہ کرنیوالے پولیس ملازمین کو گرفتار کیا جائے صدر بار ایسوسی ایشن میاں عبدالسعید نے کہا ہے کہ اس بارے میں عدلیہ کو بھی اپنا کردارادا کرنا چاہیے کیونکہ بار اور بینچ ایک ہی گاڑی کے دو پیہے ہیں
تازہ ترین