گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)توفیق بٹ ایم پی اےنےسول ہسپتال گوجرانوالہ کادورہ کیا۔انہوں نےڈپٹی ایم ایس ڈاکٹرگلزارکےہمراہ دل وارڈز کا جائزہ لیا ،ای سی جی اوردیگررومزکامعائینہ بھی کیا۔انہوں نے مریضوں کی عیادت کرنےکےساتھ ساتھ ان کےلواحقین سےشکایات دریافت کیں۔ اور وہاں پر خواتین کیلئے نشستیں لگانے کی ہدایات کیں۔