• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کار روائیاں، کیچپ اور پولٹری سینٹر سیل

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) پنجاب فوڈ اتھارٹی گوجرانوالہ میں ڈائریکٹر آپریشنز رافعہ حیدر اورڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز بدر رمیض کے ہمراہ دھلے روڈ پر کیچپ سیل سینٹر کو زائد المعیاد اشیا ئے ء خوردونوش، ریکارڈ کی عدم موجودگی اور صفائی کے ناقص  انتظامات کی بنا پرسیل کر دیا ،کھیالی ٹاؤن میں واقع پولٹری پروٹین کو اشیائےءخوردونوش کے ریکارڈکی عدم دستیابی اور صفائی کے غیر مناسب انتظامات کی بنا پر سیل کر دیا گیا،لاری اڈہ کے قریب سویٹس کو سابقہ نوٹس پر عمل درآمد نہ کرنے ،اشیا ئے ء خوردونوش ڈھانپ کر نہ رکھنے اور کھلےکوڑا دان کی بناپر 12000 روپے جرمانہ عائد کیا ۔
تازہ ترین