• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ایچ کیوہسپتال شیخوپورہ کے اوپی ڈی میں ہیپاٹائٹس کنٹرول روم قائم

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے)ڈی ایچ کیوہسپتال شیخوپورہ کے اوپی ڈی میں ہیپاٹائٹس کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے جو ڈاکٹر عدنان قیصر ملک کی نگرانی میں کام کریگا اس کنٹرول روم میں ڈاکٹر عمارہ اسلم اور سینئر نرس شمیم یوسف بھی اپنے فرائض سرانجام دیں گی
تازہ ترین