شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )جامعہ سرگودھا کے زیر اہتمام سال 2016 ء کے ایم اے ،ایم ایس سی کے پارٹ ون کے سالانہ امتحانات 17 مارچ سے شروع ہورہے ہیں جس کیلئے امتحانی مراکز کا نوٹیفکیشن کنٹرولر امتحانات نے جاری کردیا ہے جس کے مطابق شیخوپورہ میں ایک کمبائنڈ امتحانی مرکز بنایا گیا ہے