گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سپیشل جوڈیشل مجسٹر یٹ کی قیادت میں اینٹی کرپشن ٹیم نے چھاپہ مار کر میونسپل کارپوریشن گوجرانوالہ کے 2 اہلکاروںٹیکس انسپکٹر محمد اقبال اور ٹیکس کلرک ذوالفقار کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے دستخط شدہ نوٹ برآمد کرلئے گئے۔