• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین ولی محمد ولی یادگاری فٹ بال

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل کراچی چیئرمین ولی محمد ولی یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں محفوظ الیون نے اسماعیل میموریل فٹ بال کلب کو 4-1سے جبکہ مسلم برادرز فٹ بال کلب نے بلوچ فائٹر کو 1-0سےہرادیا۔
تازہ ترین