• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، گھریلو تنازعہ پر بیوی اور بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنا نے والے شوہر کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ پھلورہ کے علاقہ چونڈہ میں شوہر شبیر نے اپنی بیوی نسرین بی بی اور بچوں کو تشدد کرکے زخمی کردیا اور سر کے بال مونڈ دیئے تھے جس پر اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے اس سے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔
تازہ ترین