• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، ملزم سے سے آلہ قتل برآمد

سیالکوٹ( نمائندہ جنگ) تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ حمزہ غوث سے پولیس نے بابے بیری میں نوجوان ابرار مالک کو معمولی تکرار پرچھری کے وار کرکے قتل کرنے والے گرفتار ملزم عبدالشکور سے آلہ قتل چھری برآمد کرکے مزید مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین