سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) تھانہ سٹی پسرو ر کے علاقہ ستراہ موڑ سے شراب کی برآمدگی پر گرفتا رہونے والے ملزمان فضل،نوید اور فیصل کو علاقہ مسجڑیٹ گلزیم اسلم جبکہ تھانہ کوٹلی سید امیر علی پولیس نے گل بہار کے رہائشی افتخار کو چرس بر آمدگی پرعلاقہ مسجڑیٹ خلیل احمد کی عدالت میں پیش کیا جہاں سے ملزمان کو ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ منتقل کردیا گیا۔